خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کاسلسلہ شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کاسلسلہ شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ جمعہ کےروز تک جاری رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔ بارشوں اور تیزہواؤں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں