پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ایبٹ اباد میں الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

پراونشل ڈاکٹرزاسوسیشن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ایبٹ اباد میں الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ۔
فارم جمع کرنے کی اخری تاریخ 28 ستمبر 2020 مقرر ۔
کاغذات کی جانچ پڑتال 30 ستمبر ہو گی ۔ اور الیکشن 3 اکتوبر کو ہو گا
الیکشن میں اس وقت 2 پینل حصہ لے رہے ہیں ایک پینل کی قیادت اور صدارت کے امیدوار ڈاکٹر معظم خان ہیں اور جنرل سیکٹری کے امیدوار ڈاکٹر وقار اقبال ہیں ۔
جبکہ دوسرے پینل کی قیادت اور صدارت کے امیدوار ڈاکٹر فرہاد طوری اور جنرل سیکٹری کی امیدوار لیڈی ڈاکٹر ثوبیہ خنیف کر رہی ہے ۔
جبکہ الیکشن کمیشن کے فرائض پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے صوبائی ترجمان ڈاکٹر سلیم خان یوسفزئی اور ریڈیالوجسٹ ڈاکٹر اجمل محمود کریں گے ۔
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ایبٹ اباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں