پاکستان تحریک انصاف ہریپورکی تینوں تحصیلوں پر پارٹی ٹکٹ جاری

ہریپور : پاکستان تحریک انصاف نے ہریپورکی تینوں تحصیلوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔تحصیل ہریپور سے اختر نواز خان،تحصیل خانپور سے راجہ شہاب سکندر جبکہ تحصیل غازی سے ملک نوید کو ٹکٹ جاری کیے۔اس موقع پر ایم۔پی۔اے اکبر ایوب خان،صوبائی وزیر ارشد ایوب خان ،ضلعی صدر تحریک انصاف ہریپور راجہ احتشام کے علاوہ پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی

PTI Haripur issued party Tickets

PTI Haripur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں