تحریک انصاف کے رنماء طاہر اقبال اور گل نواز قتل کیس کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سماعت

ایبٹ آباد تحریک انصاف کے رنماء طاہر اقبال اور گل نواز قتل کیس کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سماعت کیا میں نامزد ملزم ایم پی اے فصیل زمان عدالت میں پیش ہوے عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت میں گیارہ جنوری تک کی توسیع کر دی پٹ ایم پی اے فصیل زمان نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں