خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کانیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں کل سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کانیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔
بارشوں و برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین
۔تما م ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی
۔لنک روڈز کی بحالی کے لیے چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جائے۔ اے
۔سیاحوں کو موسم کی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے
۔بارشوں کا سلسلہ اتوار کےروز تک جاری رہنے کا امکان۔
‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔
۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ھیلپ لائن 1700دیں۔

Rain in KPK

Hazara

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں