خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان۔محکمہ موسمیات
۔تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی پی ڈی ایم اےشریف حسین
۔تما م ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئی۔ پی ڈی ایم اے
۔تیز بارشوں کے باعث صوبے حساس اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ۔ محکمہ موسمیات
۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پرچھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے۔
۔سیاحوں کو موسم پیشگی صورت حال سے آگاہ کیا جائے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
۔بارشوں کا سلسلہ اتوار کےروز تک جاری رہنے کا امکان۔
۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 1700دیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

raining in KPK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں