مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل بتاریخ 13 اپریل پشاور میں منقعد ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختون خوا جمال الدین

مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس۔

پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل بتاریخ 13 اپریل پشاور میں منقعد ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختون خوا جمال الدین

پشاور:اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چئیرمین مولانا عبدالخبیر ازاد کریں گا۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف جمال الدین

پشاور: اجلاس عید گاہ چارسدہ روڈ پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر میں منعقد ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف جمال الدین

پشاور: چاند دیکھنے کے بارے میں شہادتیں چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے موبائل نمبر 03219410041 پر دی جاسکتی ہے۔ایڈمنسٹریٹر اوقاف جمال الدین

پشاور: ڈاکٹر حافظ عبدالغفور رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے موبائل نمبر 03005947909 پر بھی شہادتیں دی جاسکتی ہے۔ایڈمنسٹریٹر اوقاف جمال الدین

پشاور: دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے لینڈ لائن نمبرز 0912042233 ، 0912043427،اور 0912043428 پر بھی چاند دیکھنے کے بارے میں شہادتیں دی جاسکتی ہے۔ایڈمنسٹریٹر اوقاف جمال الدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں