وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔
وزیر اعظم عمران خان اور گورنر خیبر پختونخوا ، وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اعلی حکام موجود ۔
▪ رشکئی اسپیشل اکنامک زون صحیح معنوں میں ایک گیم چینجر منصوبہ ہے،اس سے نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ پورے ملک میں تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، محمود خان
▪یہ منصوبہ ادویات سازی، آٹو موبیلز، گھریلو ایپلائنسز ، برآمدی مصنوعات اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کا حب ثابت ہوگا،صوبائی حکومت شعبہ صنعت کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،محمود خان
▪رشکئی اکنامک زون منصوبے سے لاکھوں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونگے،خیبر پختونخوا میں دیگر
اکنامک زونز بھی قائم کیے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ
Rashakai economic zone CPEC
#PMIK
#Rashakai #SeZ #CPEC #KP #Nowshera
#KPRisingWithMK
#KPKUpdates