سیٹھی مسجد کے مقام پر سوذوکی نالے میں جا گری

ایبٹ آباد : سیٹھی مسجد کے مقام پر سوذوکی ٹریلہ نالے میں جا گری
کنٹرول روم ایبٹ آ باد کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122
سوذوکی ٹریلہ میں ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
ریکوری ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے سوذوکی ٹریلہ کو ریکور کیا۔
سوذوکی ٹریلہ کو ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں