ایبٹ آباد یونیورسٹی کے قریب چائنہ کیمپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔

ایبٹ آباد : حویلیاں ایبٹ آباد یونیورسٹی کے قریب چائنہ کیمپ میں آگ بھڑک اُٹھی۔
ایبٹ آباد :ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 3 فائر ویکل بمہ15 فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے۔
ایبٹ آباد فائر فائٹرز نے بہترین انداز سے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا ۔
ایبٹ آباد : ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ کو پھیلنے سے روکا اور کیمپ کے دیگر حصے کو بچالیا گیا۔

rescue 1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں