سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ، حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات میں نوٹیفکیشن کا مسودہ تیار

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ

حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات میں نوٹیفکیشن کا مسودہ تیار

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے 25 فیصد اضافہ کیا جائے گا، مسودہ

اطلاق گریڈ ایک سے انیس تک کے ملازمین پر ہوگا، مسودہ

ریلیف صرف ان اداروں کے ملازمین کیلئے ہے جو پہلے سے اضافی الاونس نہیں لے رہے، مسودہ

ایڈہاک ریلیف کو جولائی 2021 سے بنیادی تنخواہ کا حصہ بنایا جائے گا، مسودہ

وزارت خزانہ ٹائم اسکیل پروموشن اور لو اسکیل ملازمین کی اپ گریڈیشن پر کام کرے گی، مسودہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں