پا کستانی طلبا ء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد : جاپان کی سر پر ستی میں پا کستان کی معروف ایڈٹیک کمپنی نالج پلیٹ فارم ( کے پی ) نے اےایف ایس کے اشتراک سے پا کستانی طلبا ء کیلئے سکالر شپ کا اعلان کر دیا ۔اس سلسلے میں پاکستان بھر میں5000درخواست دہندگان میں سے 5طلباء کا انتخاب کیا گیا ہے ۔اس سے پہلے بھی پا کستانی طلباء چا پا ن میں سکالر شپ پر وگرام کامیابی کیساتھ مکمل کر چکے ہیں ۔سکا لر شپ حاصل کرنے والے طلباء چا پا ن کے تعلیم کیساتھ ساتھ نصابی سرگرمیوں جیسے فنون ، دستکا ری ،کھیلوں میں بھی حصہ لیں گے ۔طلباء کو چاپانی زبان سیکھنے کے مواقع بھی مل سکیں گے ۔جاپان پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے پا نچ طلبا ء کی میزبانی

Scholarship for Pakistani

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں