بیوی کو ٹرنسفرکیوں کیا سکول کو تالے لگا دئیے

ایبٹ آباد: بااثر شخص نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھیری میرا کو تالے لگا دئیے طالبات 2 گھنٹے تک کھیتوں میں بیٹھی رئی کینٹ پولیس نے تالے کھلوا کر بچیوں کو سکول میں داخل کیا
تفصیلات کے مطابق
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھری میرا کو بااثر شخص نے تالے لگا دئیے طالبات 2 گھنٹے سکول سے باہر ریئں باثر شخص نے بیوی کے ٹرانسفر ھونے پر سکول کو تالے لگائے کینٹ پولیس کی مداخلت سے سکول کھولا گیا اس موقع پر پرنسپل کا کہنا تھا کہ مقامی افراد بااثر ہیں سیاسی ہیں روزانہ ہی کوئی نہ کوئی مسلہ بنا دیئتے ہیں آج تو سکول ہی بند کر دیا جسکی وجہ سے مجھے پولیس کو اطلاع کرنی پڑی ان کا کہنا تھا کہ لیب اسٹنٹ جو کے ڈیوٹی نہیں کرتی تھی جسکی وجہ سے اسکی ٹرانفسر کی جب کہ دوسری جانب مقامی شخص نے کا کہنا تھا کہ پرنسپل نے میری بیوی کو بلا کسی وجہ کے رلیف کیا گیا میں نے کئ بار ای ڈی او کو کہا کہ ہم مقامی لوگ ہیں مقامی خاتون کو اسی سکول میں ڈیوٹی کرنے دیں مگر ہماری بات نہیں سنی گئ جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں نے سکول کو تالا لگایا

School closed in Dhari Mera

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں