خیبرپختونخوا کے مزید 6 اضلاع میں سکولز 11 اپریل تک بند! نوٹیفیکیشن جاری

خیبرپختونخوا کے مزید 6 اضلاع میں سکولز 11 اپریل تک بند

خیبرپختونخوا کے مزید 6 اضلاع میں سکولز 11 اپریل تک بند! نوٹیفیکیشن جاری
باجوڑ، خیبر، شانگلہ، دیر اپر، ایبٹ آباد اور ہری پور شامل
مجموعی طور پر 16 اضلاع میں اس وقت تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں!

کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کی بنا پر 11 اپریل 2021 تک تمام تعلیمی اداروں (سرکاری و نجی سکولز، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز) کی بندش حکومت خیبر پختونخواه کی جانب سے کورونا کی تیسری لهر میں شدت کی بنا پر ضلع ایبٹ آباد سمیت 6 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ( پرائمری، مڈل، ہائی، ہائر سیکنڈری سکولز، مدارس، کیڈٹ کالجز، ٹیوشن سینٹرز) 11اپریل2021 تک بند رهیں گے.اس دوران طلبه سکول نہیں آئیں گے جبکه سٹاف/اساتزه آن لائن سهولت کی فراهمی کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد بناتے هوئے سکول آئیں گے۔

School closed till 11 April in KPK

COVID-19

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں