خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم نے تمام سکول اسی ماہ کھولنے کی سفارش کر دی

پشاور: بین الصوبائی وزراء کانفرنس
پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم نے تمام سکول اسی ماہ کھولنے کی سفارش کر دی، ذرائع
پشاور : سکول بندش سے طلبہ کا وقت ضائع ہورہا ہے،شہرام ترکی کا کانفرنس میں بات چیت، ذرائع
پشاور :خیبرپختونخوا میں سکولز 11 جنوری کے بجائے 18 جنوری سے کھولے جائے گئے
پشاور : نہم سے بارویں جماعت کے کلاسز 18 جنوری سے کھولے جائینگے، ذرائع
پشاور : 25 جنوری سے پرائمری اور مڈل سکولز کھولے جائینگے، ذرائع
پشاور : 1 فروری سے یونیورسٹیز کھولی دی جائے گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں