پورے صوبے کے سکولوں میں گریڈ 10 اور گریڈ 12 کی کلاسزکل سے کھول دیئے جائیں گے

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق پورے صوبے کے سکولوں میں گریڈ 10 اور گریڈ 12 کی کلاسز کے لئے سکول 31 مئی سے کھول دیئے جائیں گے۔

محکمہ تعلیم کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری۔

تمام صوبے کے سکولوں میں دسویں اور بارہویں گریڈ کے امتحانات کی تیاری کے لئے طلباء کو اجازت دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی۔

طلباء کے امتحانات کی تیاری کے لیے سکول کھول دئے گئے ہیں۔ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد ہوگا۔ شہرام خان ترکئی۔

جن اضلاع میں سکول پہلے سے کھلے ہیں۔ وہاں پر بھی ایس او پیز کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ وزیر تعلیم۔

میٹرک اور ایف اے ایف ایس سی امتحانات ضرور ہوں گے۔ تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی

School will opened tomorrow in KPK

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں