ایس ڈی پی او ٹریفک شہزادی نوشاد کا پولیس اسسٹنس لائنز (پال آفس) کا دورہ۔

ایس ڈی پی او ٹریفک شہزادی نوشاد کا پولیس اسسٹنس لائنز (پال آفس) کا دورہ۔
ہری پور: ایس ڈی پی او ٹریفک نے پولیس اسسٹنس لائنز پال آفس میں آئے ہوئے سائلین سے ملاقات کی. پال آفس میں مہیا سہولیات اور عملے کے رویے کی بارے میں معلومات حاصل کیں جس پر عوام نے تشکر کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر تمام سٹاف کو ہدایات دیں کہ پال آفس میں آنے والے تمام سائلین سے ہر ممکنہ تعاون کریں اور عوام سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اس بات کا ضروری خیال رکھیں کہ سائلین کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے

SDPO Haripur Traffic

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں