ایبٹ آباد :والدین کی غفلت 9 سالہ بھائی کے ہاتھوں 7 سالہ بھائی قتل
بانڈہ خیر علی خان میں 9 سالہ بچہ نے گھر میں پڑا پستول سے بھائی پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے 7 سالہ بھائی جاں بحق ہو گیا، 9 سالہ بھائ نے کھلونہ پستول سمجھ کر 7 سالہ بھائی پر فائر کر دیا۔
چے کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Seven years kid killed by elder brother