شہید کپٹن عبدالباسط کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں سرائے نعمت خان (ہری پور) میں ادا کر دی گئی۔

ہری پور: کرم میں جام۔شہادت نوش کرنے والے شہید کپٹن عبدالباسط کی نماز جنازہ ان کے ابای گاوں سراے نعمت خان میں ادا کر دی گئی۔
شہید کیپٹن باسط خان نے کرم میں ملک دشمنان دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔
شہید 2015 میں پاک ارمی جوائن کی۔ 6 سال تک ملک و قوم کی حفاظت کی خدمات سرانجام دیں۔
شہید ریٹائرڈ سکو ل ٹیچر بشارت خان تنولی کے بیٹے ہیں۔
شہید کے دیگر پسماندگان میں والدہ کےعلاوہ تین بھائی اور تین بہنیں شامل ہیں۔ شہید نے پاک آرمی میں رہتے ہوئے چھ سال ملک۔و قوم کی حفاظت کے فرائض سرانجام دئے۔
شہید کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاوں میں ادا کرنےبکے بعد ان کو مکمل فوجی اعزاز کے سے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
شہید کپٹن عبدالباسط کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Shaheed Caption Basit funeral in Sari Namat Khan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں