سردی کے موسم میں بے گھر افراد کو رہنے کے لیے چھت اور کھانے پینے کی مفت فراہمی

تفصیلات کے مطابق سردی کے موسم میں بے گھر افراد کو رہنے کے لیے چھت اور کھانے پینے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایڈیشنل AC امین الحسن کا DHQاور ATH کا دورہ۔ انہوں نے 04 بے گھر افراد کو شیلٹر ہوم شفٹ کیا جہاں انہیں کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔
ضعلی خکومت نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ بے گھر اور ضرورت مند افراد سے متعلق ہمیں مطلع کریں تاکہ انہیں شیلٹر ہوم منتقل کیا جائے جہاں انہیں رہنے اور کھانے پینے کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں۔
ضلعی کنٹرول روم کے فون نمبر پر رابطہ کریں فون نمبر : 09929310553

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں