پشاور: شہریار خان آفریدی کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔
ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی امور اور ائندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو۔
عمران خان نے شہریار آفریدی اور ضلع کوہاٹ کی جانب سے کارکنان کی لانگ مارچ میں بھرپور شرکت پر حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ایم این اے شاہد خٹک، سابق ضلعی صدر ملک اقبال، کرنل(ر) طارق خٹک اور میجر(ر) فاروق زمان شنواری شریک رہے
Sheryar Afradi meeting with Imran Khan