ایبٹ آباد: شملہ ہِل بٹنگی دی مُہری کے قریب سوزوکی گہری کھائی میں جاگِری۔
سوزوکی بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔حادثے میں خاتون ،اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی
میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
Shimla hill accident