وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹر جاوید کے اہل خانہ کو شہداء پیکج کے تحت 70 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹر جاوید کے اہل خانہ کو شہداء پیکج کے تحت 70 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔

▪شہدا پیکج کے تحت شہید ہونے والے دیگر طبی عملے کے ورثا کو بھی جلد چیکس دئے جائیں گے، صوبائی حکومت ان شہدا کے ورثا کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، محمود خان
▪شہیدوں کے اہل خانہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی،میرے دفتر کے دروازہ ان شہدا کے اہل خانہ کے لئے ہر وقت کھلے رہیں گے، محمود خان
▪کورونا وبا کے تناظر میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کی خدمات قابل تحسین ہیں،صوبائی حکومت ان کی قربانیوں اور خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیر اعلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں