کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے

تفصیلات کے مطابق ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 88 ہے جبکہ ان میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل مریض جن کو ICU میں رکھا گیا ہے ان کی تعداد 14 ہے

عوام سے درخواست ہے کے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ ہسپتال انتظامی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں