ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں 24 گھنٹے میں مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے! احتیاط کریں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے مرنے والوں میں 4 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں اور ایوب ٹیچنگ ہسپتال ای سی یو بھر گیا کوئی بیڈ خالی نہیںرہا.

جانبحق ہونے والوں میں زینب بی بی ساکنہ ایبٹ آباد پروین بی بی ساکنہ مانسہرہ خان بہادر خان ساکنہ ایبٹ آباد ناصر محمود ساکنہ ایبٹ آباد زرمحمد ساکنہ ہری پور گل فراز خان سکنہ بٹا گرام شامل ہیں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 80 ہے جبکہ ان میں انتہائی تشویشناک حالت میں داخل مریض جن کو ICU میں رکھا گیا ہے ان کی تعداد 16 ہے۔

یاد رہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے آئی سی یو میں صرف 16 مر یضوں کو ہی رکھنے کی گنجائش ہے اور اس وقت آئی سی یو میں کوئی بھی بیڈ خالی نہیں

six more died in Abbottabad
Coronavirus killed 6 more in Ayub Teaching Hospital

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں