کورونا کے کیسز سامنے آنے پرایبٹ آباد میں سمارٹ لاک ڈاون

کورونا سے بچاو کے لیے اقدامات جاریمحکمہ صحت ایبٹ آباد کی سفارشات پر کورونا کے کیسز سامنے آنے پر شہریوں کو کورونا سے بچاتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مندرجہ زیل جگہوں کو سمارٹ لاک ڈاون کے تحت سیل کیا گیا ہے۔ 1. حسن ہاوس، نور کالونی سپلائی، نزز قریشی پیٹرول پمپ2. میرا رحمت خان، چھتڑی ایبٹ آباد۔3. لال گاہ، مسلم آباد، حویلیاں ایبٹ آباد4. جوگن، نواں شہر ٹاون ایبٹ آباد5. نور کالونی، سپلائی ایبٹ آباد6. گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اپر کیہال ایبٹ آباد شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں