ایبٹ آباد : ایبٹ آباد کے علاقہ نتھیاگلی، گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ، ملک بھر سے کثیر تعداد میں سیاحوں کی آمد
شدید موسم کے پیش نظر آنے والے سیاحوں سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع سے بچا جا سکے ۔
سفر کے دوران گاڑی مکینکلی بلکل فٹ ہونی چاہے ۔
گاڑی کے ٹائر اچھی حالت میں ہوں ۔ سلپ سے بچنے کے لیے چین ہونا لازمی ہے ۔
اضافی فیول ہمراہ رکھیں ۔
ڈبل لائن نہ بنائیں اور روڈ کی طرف تصاویر لیتے ہوئے احتیاط کریں ۔
کھانے، پینے کی اشیاء ہمراہ رکھیں ۔
بریک کا استعمال کم کریں اور گاڑی کی رفتار آہستہ رکھیں ۔
پیڈل چلتے SNOW SHOES کا استعمال کریں ۔
رات کے وقت سفر سے گرہیز کریں ۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔
پولیس کنٹرول ۔ 09929310033
ٹریفک پولیس کنٹرول 09929310042
Snowfall in Nathiagali
Tourists in Nathiagali
Galiyat
Snowfall 2022