کراچی: اس سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل صبح 10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج کو گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جو دو بج کر 37 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ ، جنوبی آسٹریلیا ، جنوبی امریکہ ، بحیرہ اوقیانوس ، بحر الکاہل ، انٹار کٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جا سکے گا۔
solar eclipse in Pakistan
solar eclipse