ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو وومن چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس سٹاف کی ہڑتال

ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو وومن چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس سٹاف کی ہڑتال
ایبٹ آباد ڈی ایچ کیو ہسپتال نجکاری کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف کی ہڑتال ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی بند علاج کیلئے آنے والے مریض سراپہ احتجاج بن گئے ہسپتال میں مریض رلنے لگے
ہسپتال میں طبی سہولیات کی فراہمی مکمل طور پر بند
ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس نے ہسپتال کی نجکاری کے خلاف چار روز سے ہڑتال شروع کر رکھے ہے
ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو طبی سہولیات کی عدم فراہمی سے مریض پریشان حال ہیں
علاج کیلئے دور دراز سے آنے والے مریض طبی سہولیات نہ ملنے پر سراپہ احتجاج بن گئے ہیں
ہسپتال میں ایمر جنسی سمیت او پی مکمل طور پر بند ہے
خواتین بچے بوڑھے علاج کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہسپتال کی نجکاری منظور نہی فیصلہ واپس لیا جائے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج ہڑتال جارہ رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں