ایبٹ آباد کاکول کا رہائشی واسط ولد گل فراز نے خود کشی کرلی

ایبٹ آباد کاکول کا رہائشی واسط ولد گل فراز نے خود کشی کرلی
کاکول بسالی کا رہائشی واسط ولد گل فراز خود کشی کرکے زندگی کا چراغ گل کر دیا تفصیلات کے مطابق کاکول بسالی کا رہائشی نوجوان واسط گل فراز عید کی نماز پڑھ کے گھر آیا اور اپنے کمرے میں جاکر اپنے آپ کو رسی کے ساتھ پھندا لگا کر خودکشی کرلی اور پولیس کو اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچ چکے اور ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا

Suicide on Eid
Abbottabad Suicide

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں