ایبٹ آباد کے سکول کالجز اور اسلامی تعلیمی اداروں پر دہشت گرد حملے کا خطرہ

۔ایبٹ آباد کے سکول کالجز اور اسلامی تعلیمی اداروں پر دہشت گرد حملے کا خطرہ
تفصیلات کے مطابق افغان دہشتگرد تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ایبٹ آباد پولیس نے ایجوکیشن آفس کو لیٹر جاری کر کے ہائی الرٹ کر دیا ہے۔کسی بھی مشکوک افراد یا حرکات کی صورت میں فورا کنٹرول روم 09929310033 پر اطلاع دیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل کا ماتحت عملہ اور تعلیمی اداروں کے پرنسپلز کے نام خط۔ تعلیمی اداروں اور مدارس پر حملہ کا تھریٹ الرٹ پر اجلاس کا انعقاد۔ خفیہ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے تعلیمی اداروں پرحملہ کا خطرہ ہے۔خط کا متن افغان دہشت گرد تعلیمی اداروں پر حملہ کرسکتے ہیں۔تعلیمی ادارے سکولز میں مسلح چوکیدار کو ڈیوٹی پر مامور کرنا یقینی بنائیں کسی بھی مشکوک شخص کی اطلاع مقامی پولیس اسٹیشن کو فوری دیںسی سی ٹی وی کیمروں اور تعلیمی اداروں میں آنے جانے والوں کا ریکارڈ چیک کریں

security-alert-in-abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں