ایبٹ آباد میں پسند کی شادی نے 3 افرادکی جان لے لی

ایبٹ آباد میں پسند کی شادی نے 3 افرادکی جان لے لی

نتفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے مساں میں 3 ماہ قبل فیصل نے سلمی بی بی سے پسند کی شادی کی تھی جس کا رنج دو وں خاندانوں کو تھا آج فیصل کے رشتہ داروں نے سلمی کے قریبی عزیز کے گھر پر اپنے گھر سے فاہر کر دیے جس سے 3عبدالغفور ولد فضل احمد سمیت دو خواتین صائمہ فرید دختر غلام فرید اور مریم بی بی زوجہ اشتیاق احمد موقع پر جانبحق ہو گے جبکہ ایک خاتون آمنہ بی بی بی زوجہ شبیر احمد شدید زخمی ہو گئی
ایس پی ملک اعجاز نے بتایا کہ پسند کی شادی کی وجہ سے واقع ہوا
لڑکا اور لڑکی گرفتار ہیں جیل میں ہے مقدمہ درج کر لیا ملزماں کی گرفتاری کیلے چھاپے مارے جا رہے ہیں
تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے حویلیاں ہسپتال لایا گیا اور تھانہ ناڑہ نے 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

three killed in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں