ایبٹ آباد میں قائم 20 چیک پوسٹوں پر 08 مئی سے اب تک 19420سے زائد سیاحوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کو شہر میں داخلے سے روکا اور واپس روانہ کیا گیا

08 تا 16 لاک ڈاون کے دوران شہر میں سیاحوں کی آمد کی روک تھام کےلیے ضلع بھر میں قائم 20 چیک پوسٹوں پر ریونیو، ٹی ایم اے، لوکل گورنمنٹ سٹاف پولیس کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود
ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر تحصیلدار، نائب تحصیلدار، ریونیو سٹاف، ٹی ایم اے اور لوکل گورنمنٹ کے ہمراہ ایبٹ آباد میں قائم 20 چیک پوسٹوں پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 08 مئی سے اب تک 19420سے زائد سیاحوں کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کو شہر میں داخلے سے روکا اور واپس روانہ کی گیا ہے۔
سیاحوں سے گزارش ہے کہ لاک ڈاون کے دوران سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں اور پریشانی سے بچیں۔

19420 tourists vehicles returned on entry points in Abbottabad

#PMRUKP #COVID

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں