،محمد علی سدپارہ کی کارناموں اور ملکی وقار کو بلند کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین گلگت بلتستان بھر میں شمعیں روشن

،محمد علی سدپارہ کی کارناموں اور ملکی وقار کو بلند کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین گلگت بلتستان بھر میں شمعیں روشن
تفصیلات کے مطابق عظیم قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کی یاد میں گلگت بلتستان بھر میں شمعیں روشن کی جارہی ہے،سول سوسائٹی سمیت مختلف سیاسی وسماجی حلقوں کی محمد علی سدپارہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے، شہر کے بڑے چوک چوراہوں پر محمد علی سدپارہ کے تصاویر اور کارناموں پر مبنی بڑے پینافلیکس آویزاں کرنے کا سلسلہ جاری ہے،عظیم قومی ہیرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور خراج عقیدت کی پروگرامات منعقد کرنے کا بھی سلسلہ جارہی ہے،ضلعی انتظامیہ نے شہر کے داخلی اور خارجی پوائنٹس پر بڑے بورڑڈ پر محمد علی سدپارہ کے نام پینافلیکس آویزاں کئے ہیں،محمد علی سدپارہ کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے آنے والوں کا تانتا بندھ گیا،محمد علی سدپارہ کی کارناموں اور ملکی وقار کو بلند کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے

Tribute to Ali Sadpara

Muhammad Ali Sadpara
Gilgit Balitistan

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں