حویلیاں پینوراما ہوٹل ٹرک اور ڈمپر میں خوف ناک تصادم ٹرک گہری کھائی میں جا گرا ٹرک ڈرائیور زخمی

حویلیاں (ہند کو ٹی وی) تھانہ حویلیاں کی حدود جوڑے میرا نزد پینوراما ہوٹل ٹرک اور ڈمپر میں خوف ناک تصادم ٹرک گہری کھائی میں جا گرا ٹرک ڈرائیور زخمی ریسکیو 1122 حویلیاں پولیس اور مقامی افراد کی سر توڑ کوششوں سے دو گھنٹے تک ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد ٹرک ڈرائیور محمد سجاد ولد محمد پرویز سکنہ املیلہ حویلیاں کو ٹرک کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں جوڑا میرا کے مقام پر ٹرک نمبر690M.D.X.A اور مزدا نمبر733P.K.J کے درمیان حادثہ رونما ہوا جس سے ٹرک قریب گہری کھائی میں گر گیا جس میں ڈرائیور سجاد بری طرح پھنس کر رہ گیا جس کو حویلیاں پولیس ریسکیو 1122 اور مقامی افراد کی کوشش سے گاڑی کو کاٹ کر نکالا اور ہاسپٹل شفٹ کیا گیا حادثہ کی وجہ ایبٹ آباد کی جانب سے تیز رفتار آنے والے ڈمپر کی بریک فیل ہونا بتائی جاتی ہے ٹرک حویلیاں کی جانب سے ایبٹ آباد جا رہا تھا اور اسکے اندر عمارتی ٹاہل لوڈ تھیں ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرد

Truck accident in Havelian

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں