حویلیاں ناڑہ ندی میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق

حویلیاں ناڑہ ندی میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گے
حویلیاں(ہندکو ٹی وی) تھانہ ناڑہ کی حدود میرلاں کے قریب ندی ہرو میں احسن اور نعیم نامی دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جن کا تعلق گاوں ماڑی سے ہے ذرائع کے مطابق یہ دونوں بچے اپنے دوستوں کے ہمراہ ماڑی گاؤں سے نہانے ہیرلاں کے مقام پر ندی ہرو میں گئے جہاں دونوں ڈوب گئے ایک کی نعش قریب ہی سے مل گئ جبکہ دوسرے کی نعش ہیرلاں اور میرلاں کے رہائشی افراد کی تلاش کے بعد کچھ دور سے ہی مل گئی اس موقع پر لوگ بڑی تعداد میں جمع ہو گئے

two children drowned in Havelian

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں