ایبٹ آباد کے نواحی علاقے سیالکوٹ سے ایبٹ آباد آنے والی سکول وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں گرنے سے طالب علم سمیت دو افراد جابحق طالباء سمیت 11 افراد زخمی

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے سیالکوٹ سے ایبٹ آباد آنے والی سکول وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری جس میں طالب علم سمیت دو افرد جابحق طالباء سمیت 11 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے ایبٹ آباد آنے والی گاڑی بیرں گلی کے قریب ڈرائیور آصف سے بے قابو ہو کر کھای میں جاگری ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمان کے مطابق جس سے ایک طالب علم اور ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گے جبکہ 8 طلباء سمیت 11 افراد زخمی ہو گے جن میں ذوہیب ولد اشرف ، عاصم ولد اورنگزیب ، شاہد ولد نذیر، محمد ، ، شکیل ولد یعقوب ، نعمان ولد گل خطاب، صادق ولد وعبدالمنان ، عمیر ولد ایاز شامل ہیں زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ریسکو 1122 نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔چار افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کے باعث ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر ہوے زخمیوں کو مقامی افراد اور پولیس نے 300 فٹ گہری کھای سے نکالا

Two died and 11 injured in Sailkot Abbottabad jeep accident

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں