سجیکوٹ خونی آبشار نے دو نوجوانوں کی جان لے لی

سجیکوٹ خونی آبشار نے دو نوجوانوں کی جان لے لی طلحہ شفقت ولد شفقت محمود سکنہ جاتلی چکوال اور محمد عثمان ولد کرم الہی سکنہ جھنگ ملتان دوستوں کے ساتھ سیر وتفریح کی غرض سے آئے تھے،نہانے کے لیے آبشار میں اترے اور ڈوب کر جاںبحق ہو گئے،مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دونوں لاشوں کو نکالا نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دی

Two-died-in-Sajikot waterfall

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں