ہری پور کانگڑہ کالونی فائرنگ سے میاں بیوی جابحق ایک شخص زخمی

پرانی دشمنی کا شاخسانہ مخالفین کی فائرنگ سے میاں بیوی جابحق ایک شخص زخمی
ہری پور: ہری پور کانگڑہ کالونی فائرنگ سے میاں بیوی جابحق ایک شخص زخمی
تفصیلات کے مطابق ہری پور کانگڑہ کالونی کے رہاشی نواز اور اس کی بیوی گھر سے باہر نکلے ہی تھے کہ مخالفین نے فاہر نگ کردی دونوں گولیاں لگنے سے موقع پر جابحق ہو گے جبکہ جعفرخان گولیاں لگنے سے شدید زخمی جسے ڈرامہ سنٹر منتقل کیا گیا جبکہ لاشیوں کو کوٹ نجیب اللہ ہسپتال پوسٹ مارٹم کیلے منتقل کیا گیا
مقتول نواز کے بیٹے نے دو سال قبل قاتلوں کے ایک رشتہ دار کا قتل کیا تھا
پولیس نے تھانہ کوٹ نجیب اللہ میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Two killed 1 injured in Firing in Haripur
Husband-Wife killed in Haripur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں