کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں دو مزید ڈاکٹرز شہید

کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں دو مزید ڈاکٹرز شہید ہو گے
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد31 ہوگئی۔
ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد کورونا کے باعث ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ اباد کے کرونا ائی سی وارڈ میں زیر علاج تھے. ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن شہزاد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں سابقہ میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے سابقہ پروفیسر تھے . ڈاکٹر حسن شہزاد ایک ہفتے سے زیادہ ہسپتال میں داخل تھے ۔
جبکہ کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اور لیڈی ڈاکٹر بھی شہید ہو گئہں
پروفیسر ڈاکٹر الماس بیگم افریدی پشاور کے نجی ہسپتال نارتھ ویسٹ کرونا کے باعث زیر علاج تھی۔ن
پروفیسر ڈاکٹر الماس بیگم افریدی 2002 میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ائی بی پی کے خلاف نوکری سے استعفی دیا اور کبیر میڈیکل کالج 2005 میں بطور ہیڈ اف گایئنی ڈپارٹمنٹ جائن کیا تھا اور نصیر ٹیچنگ ہسپتال میں جاب کر رہی تھی پروفیسر ڈاکٹر الماس بیگم افریدی پشاور کے پرائویٹ ہسپتال میں کئی دنوں سے داخل تھی ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیش
خیبر پختنخواہ حکومت نے تا حال کسی شہید ڈاکٹر یا شہید ہیلتھ ملازمین کو شہدا پکیج نہیں دیا ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
خیبر پختنخواہ کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ملازمین تا حال کرونا رسک الاونس سے محروم ہیں ۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں