کرونا کی تیسری لہر دو مزید ہیلتھ ملازم کرونا سے شہید

کرونا کی تیسری لہر دو مزید ہیلتھ ملازم کرونا سے شہید
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق خیبر پختون خواہ میں کرونا سے شہید ہیلتھ ملازمین کی تعداد 81 ہو گئی.
ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ اباد کا کلاس فور ملازم انور کمال کرونا کا شکار ہو گزشتہ رات کو کرونا وارڈ میں وفات.
انور کمال گزشتہ 6دنوں سے کرونا وارڈ میں کرونا کی کمپلیکشن نمونیا کی وجہ سے داخل تھے.
انور کمال کا جنازہ یکم اپریل کو دن 11بجے ایبٹ اباد میں ادا کی گئی
خالد خان سینئر ڈسپنسر تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال تخت بھائی کروناسے شہید .
وہ کئی دنوں سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں وینٹیلٹر پر تھے.
خیبر پختون خواہ حکومت نے تا حال ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو شہدا پیکیج نہیں دیا.
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

Two more health workers died

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں