ایبٹ اباد یوٹیلیٹی سٹور کا گھی فروخت کرنے والا ایک اور گروہ ساتھی سمیت گرفتار

ایبٹ اباد: ایبٹ اباد یوٹیلیٹی سٹور کا گھی فروخت کرنے والا منیجر ساتھی سمیت گرفتار مقدمہ درج سات سو بیس کلو سستا گھی اسٹور سے لے جاتے ہوئے پکڑ لیا یوسف جمال پلازہ سپلائی میں قائم یوٹیلیٹی اسٹور سے بڑی مقدار میں گھی کی عام مارکیٹ میں مہنگے داوں فروخت کی اطلاع پر ایف ای ٹیم نے چھاپہ مارا اور گاڑی میں بارہ کلو والے ساٹھ کاٹن گھی اسٹور سے لوڈ کیا گیا جس کو ایف آئی اے پکڑ لیا اور ملزم گاڑی ڈرائیور محمد وسیم میر ولد عبدالحکیم اور اسٹور انچارج زاہد ولد محمد یونس کے خلاف ایف آئی اے تھانہ ایبٹ آباد میں پرچہ درج کر لیا گیا تفتیش شروع کر دی
یاد رہے کہ چند رور قبل بھی ایک گروہ کو گرفتار کیا تھا۔

utility store oil recovered in Abbottabad

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں