نتھیاگلی مشکپوری ٹاپ سے زخمی خاتون کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل

ایبٹ آباد :(ہندکو ٹی وی) ریسکیو کنٹرول کو نتھیاگلی مشکپوری ٹاپ سے ایک خاتون کے گِرنے کی اطلاع ۔

ایبٹ آباد : اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوراََ جائے حادثہ پہنچی۔



ایبٹ آباد : سیر و تفریح کے لیئے جاننے والی خاتون مشکپوری ٹاپ سے 200 فٹ سے زائد گہری کھائی میں جاگِری۔

ایبٹ آباد : ریسکیو ٹیم نے خاتون کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو کیا۔

ایبٹ آباد : میڈیکل ٹیم نے زخمی ہونے والی خاتون ابتدائی طبعی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا

women injured in mukshpuri

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں