حویلیاں: تھانہ ناڑہ کہ حدود مساح گوجری میں تصادم خاتون جانبحق

حویلیاں: تھانہ ناڑہ کہ حدود مساح گوجری میں تصادم خاتون جانبحق ایک شخص زخمی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق یونین کونسل مجہوہاں تھانہ ناڑہ کے گاوں مساح گوجری میں معمولی توں تکرار کے نتیجے میں خونریز تصادم جس میں خاتون(ش)زوجہ عبدالرحمن گولیاں لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گئیں جبکہ مقتولہ کے دیور شان محمد ولد غلام محمد شدید زخمی ہو گئے واقع کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ ناڑہ کیڈٹ غفور بمہ پولیس نفری موقع دو شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کی نعش کو پوسمارٹم کے حویلیاں ٹائپ ڈی ہاسپٹل لایا گیا زخمی شان محمد کو شدید زخمی حالت میں ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں