ایبٹ آباد میں خواتین یوتھ گیمز کا آغاز ہو گیا

پی ٹی آئی کی ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی مومنہ باسط نے مشعل روشن کرکے یوتھ گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ممبر صوبائی اسمبلی مومنہ باسط نے اس موقع پر کیک بھی کاٹا۔ ایبٹ آباد خواتین یوتھ گیمز میں مختلف سرکاری اسکولوں کی طالبات حصہ لیں گی، یوتھ گیمز میں والی بال، اسکواش، ٹیبل ٹینس، رسہ کشی وغیرہ شامل ہیں، ممبر صوبائی اسمبلی مومنہ باسط نے کہا کہ حکومت نے کھیلوں کے فروغ کیلئے موجودہ بجٹ میں زیادہ رقم مختص کی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹ خیبرپختونخواہ اور یو این ڈی پی کی مالی معاونت سے صوبہ بھر کے اضلاع مین خواتین کی استعداد کاری بڑھانے کے لیے اور تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ضلع۔ ابیٹ آباد مین معشل روشن کر کے اور کیک کاٹ خواتین یوتھ گیمز کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا افتتاحی تقریب مین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر سمیت محتلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے تقریب مین شرکت کی اور طلبات نے اپنی شاندار کارکردگی کا بھی مظاہرہ کیا جس مین باسکٹ بال ٹیم ۔والی بال۔ ٹیبل ٹینس جوڈو کراٹے کی ٹیموں نے افتتاحی تقریب جو حوش آئند قرار دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں