ہری پور شائیا پل پر بس پر فائرنگ ڈرائیور جا بحق 28 خواتین زخمی

ہری پور شائیا پل پر بس پر فائرنگ ڈرائیور جا بحق 28 خواتین زخمی

تفصیلات کے مطابق ہری پور کے قیبب شائیا پل پرنامعلوم افراد کی بس پرفائرنگ۔ گولیاں لگنےسےڈرائیورمحمد وسیم جان بحق،بس پل سےنیچےجاگری۔بس میں سوار28 خواتین شدیدزخمی۔بس خواتین کو حسن ابدال سےلےکرہری پور جارہی تھی۔خواتین بسکٹ فیکٹری میں کام کرتی تھی۔زخمی خواتین ہسپتال منتقل،5کی حالت تشویشناک پولیس نےعلاقہ کو گھیرےمیں لےکرملزمان کی تلاش شروع کردی۔پولیس

Driver killed by firing on bus by unknown person near Haripur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں