وزیر اعظم سیاحت کے زریعے ملک میں ترقی کا انقلاب لایئں گے

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سیاحت کے زریعے ملک میں ترقی کا انقلاب لایئں گے
سیاحت ملکی ترقی میں ریڑھ کی حثیت رکھتی ہے اس کو فروغ دے کر اقتصادی صورت حال بہتر بنائی جا سکتی ہے حکومت اور سرمایہ کاروں ، مقامی آبادی کے شتراک سے گلیات سمیت پورے ملک میں نئے ٹورزم ذون بنائے جایئں گے وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاحت و چیرمین نشنل ٹورزم زلفی بخاری کی نتھیاگلی میں ٹورزم کانفرنس سے خطاب

مشیر برائے سیاحت کا کہنا تھا کہ ملک پاکستان کو اللہ نے تمام تر نعمتوں سے نوازا ہے اس طرح کا دنیا میں کوئی ملک نہیں چاروں صوبوں میں نئے سیاحتی ذون بنایئں گے جہاں تما تر سہولیات میسر ھوں گی جن سے مقامی سطح پر لوگوں کو روذگار کے مواقع ملیں گے ان کی آمدن میں اضافہ ھو گا اور حکومتی اکانوی بڑھے گی ، ان کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا سرمایہ ہیں نوجوان ملکی ترقی میں اپنا قردار ادا کریں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں نیٹ کے اسعتمال سے سیاحتی مقامات کو ایجاد کر کے پوری دنیا تک پھلایئں گے تاکہ دنیا بھر کے سیاح دلکش نظاروں کو دکھنے آیئں اس موقع پر ڈائریکٹر گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی رضا حبیب نے سیاحتی کانفرنس کے حوالے سے بریفینگ بھی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں